مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے صاحبزادے جنید صفدر کے نام آف شور کمپنیوں کی 'غلط' خبر چلانے پر نجی چینل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا۔

 ایک بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ جنید صفدر کےخلاف جھوٹی خبرپرچینل نےفوری معافی نہ مانگی توعدالت جاؤں گی۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ چینل کے خلاف ہرجانےکا مقدمہ کروں گی، اگر خبر  یوکے


ڈیسک نے نشرکی تو برطانیہ میں مقدمہ کروں گی۔

Comments

Popular posts from this blog